سورة طه - آیت 70
فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ هَارُونَ وَمُوسَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر جادوگر سجدہ میں گر پڑے بولے ہم موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون (علیہ السلام) کے رب پر ایمان لائے ۔(ف ٢)
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔