سورة طه - آیت 68

قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ہم نے کہا مت ڈر ، تو ہی غالب رہے گا (ف ١) ۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔