سورة طه - آیت 23
لِنُرِيَكَ مِنْ آيَاتِنَا الْكُبْرَى
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تاکہ ہم اپنے بڑے معجزوں میں سے تجھے کچھ دکھلائیں ۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔