سورة مريم - آیت 53

وَوَهَبْنَا لَهُ مِن رَّحْمَتِنَا أَخَاهُ هَارُونَ نَبِيًّا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم نے اپنی رحمت سے اسے اس کا بھائی ہارون نبی بخشا (ف ١) ۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔