سورة النحل - آیت 108

أُولَٰئِكَ الَّذِينَ طَبَعَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ ۖ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہ وہی ہیں ، جن کے (ف ٢) ۔ دلوں ، اور کانوں ، اور آنکھوں پر اللہ نے مہر لگائی ، اور یہی غافل ہیں ۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔