سورة الرعد - آیت 43
وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَسْتَ مُرْسَلًا ۚ قُلْ كَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِندَهُ عِلْمُ الْكِتَابِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور کافر کہتے ہیں کہ تو رسول نہیں ہے ، تو کہہ تمہارے اور میرے درمیان اللہ گواہ کافی ہے ۔ اور وہ شخص بھی گواہ ہے جسے کتاب کی خبر ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔