سورة ھود - آیت 113
وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور تم ظالموں کی طرف نہ جھکو ، کہ تمہیں آگ نہ پکڑ سے ، اور سوائے اللہ کے کوئی تمہارا دوست نہیں ہے ، پھر کہیں مدد نہ پاؤ گے ۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔