سورة الاعراف - آیت 120

وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جادوگر سجدہ میں گر پڑے (ف ١) ۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔