سورة الاعراف - آیت 16

قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تب بولا ، اس سبب سے کہ تونے مجھے گمراہ کیا میں تیری سیدھی راہ کے اوپر آدمیوں کی تاک میں جا بیٹھوں گا ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یعنی میں توگمراہ ہوں ہی ان کی بھی راہ ماروں گا۔ (مو ضح)