سورة الانعام - آیت 126

وَهَٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِيمًا ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور یہ تیرے رب کی سیدھی راہ ہے ‘ فکر کرنے والوں کے لئے ہم نے آیات کھول سنائی ہیں ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 هَٰذَا یعنی حکم پردازی میں عقل کو راہ نہ دینا سیدھی راہ ہے۔ (مو ضح )