سورة الانعام - آیت 103

لَّا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ ۖ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

آنکھیں اسے نہیں پا سکتیں ‘ اور وہ آنکھوں کو پاسکتا ہے ، اور وہ باریک بین خبر دار ہے (ف ١) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔