سورة النسآء - آیت 151

أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ حَقًّا ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اصل میں وہی حقیقی کافر ہیں (ف ٢) اور کافروں کے لئے ہم نے رسول کرنے والا عذاب تیار کیا ہے ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 ان لوگوں کے کافر ہونے میں کسی قسم کا شک وشبہ نہیں حقا مصدر محذ وف کی تاکید ہے۔ ( کبیر )