سورة الكافرون - آیت 2

لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جسے تم پوجتے ہو اسے میں نہیں پوجتا ہوں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔