سورة الماعون - آیت 5
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
جو اپنی نماز سے بےخبر ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 یعنی کبھی نماز پڑھتے ہیں اور کبھی نہیں پڑھتے پڑھتے بھی ہیں تو نہایت بد دلی سے جلدی جلدی۔