سورة العاديات - آیت 6

إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بے شک انسان اپنے رب کا ناشکرگزار ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 یعنی اس کی نعمتوں کی قدر نہیں کرتا اور نہ ان کا حق پہنچانتا ہے۔