سورة الضحى - آیت 10
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو سائل ہو ، اس کو نہ جھڑک۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یعنی ہو سکے تو کچھ دے دو اور نہ ہو سکے تو کشادہ روئی اور نرمی سے جواب دے دو۔