سورة الفجر - آیت 30
وَادْخُلِي جَنَّتِي
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور میرے بہشت (ف 1) میں داخل ہو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 یہی بشارت مومن کو وفات کے وقت بھی دی جاتی ہے۔ (ابن کثیر)