سورة الغاشية - آیت 7
لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جو نہ موٹا کرے اور نہ بھوک دور کرے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔