سورة البروج - آیت 5
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ ایندھن سے بھری ہوئی آگ (ف 1) تھی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔