سورة الانشقاق - آیت 13
إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
وہ اپنے اہل میں خوش وقت تھا
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 2 یعنی اپنی عاقبت سے بے کفر اور رنگ رلیوں میں مست تھے۔