سورة الانشقاق - آیت 5

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اپنے رب کا حکم سنے اور وہ اسی لائق ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13” جب یہ باتیں ہوجائیں تو سمجھ لو کہ قیامت آگئی۔“ …” اذا“ کا یہ جواب محذوف ہے۔