سورة المطففين - آیت 27

وَمِزَاجُهُ مِن تَسْنِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13 یعنی یہ ہے اصل چیز جسے حاصل کرنے کے لئے تمہیں ایک دوسرے سے آگے لے جانے کی کوشش کرنی چاہئے نہ کہ دنیا کی عارضی اور بے حقیقت لذتیں دیکھیے۔ (صافات :61)