سورة المطففين - آیت 27

وَمِزَاجُهُ مِن تَسْنِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 13 یعنی یہ ہے اصل چیز جسے حاصل کرنے کے لئے تمہیں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چاہئے نہ کہ دنیا کی عارضی اور بے حقیقت لذتیں دیکھیے۔ (صافات :61)