سورة المطففين - آیت 21

يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

مقرب (فرشتے) اس پر حاضر ہوتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یعنی خوش ہو کر اسے دیکھتےرہتے ہیں ” يَشْهَدُ“ کے دوسرے معنی گواہی دینے کے بھی ہیں۔ اس لئے بعض مفسرین نے یہ مطلب بیان کیا ہے کہ قیامت کے دن مقرب فرشتے اس کے مندرجات کی گواہی دینگے۔