سورة المطففين - آیت 1

وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کم دینے والوں کی خرابی ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 15۔ بیان ہوچکا ہے ویل دوزخ کی ایک وادی کا نام بھی ہے۔