سورة عبس - آیت 19

مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

نطفہ سے اسے پیدا کیا ۔ پھر اس کا اندازہ رکھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 یہاں قدر، بمعنی ” صلح“ ہے یعنی اس کے ہاتھ پائوں، کان ناک اور دوسرے اعضاء درست ہے۔