سورة النازعات - آیت 22
ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر پیٹھ پھیری سعی کرتے ہوئے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 12 یعنی ایسی تدبیریں سوچنے لگا جن سے حضرت موسیٰ ( علیہ السلام) کو زک دے سکے اور لوگوں کو ان کی آواز پر کان دھرنے سے باز رکھ سکے۔