سورة النازعات - آیت 19

وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور میں تجھے تیرے رب کی طرف راہ دکھاؤں کہ تو ڈرے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 یعنی اس کے بندوں پر ظلم کرنے سے بازآئے۔