سورة النازعات - آیت 14

فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھرناگاہ وہ سب میدان میں آجائیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 ساھرۃ، دراصل روئے زمین کو کہتے ہیں مراد حشر کا میدان ہے۔