سورة النازعات - آیت 14

فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھرناگاہ وہ سب میدان میں آجائیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 سَاهِرَةِ، دراصل روئے زمین کو کہتے ہیں مراد حشر کا میدان ہے۔