سورة النازعات - آیت 7

تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پیچھے آنے والی اس کے پیچھے آئے گی۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3۔ یعنی دوسری مرتبہ صور پھونکنا یعنی لگاتار بھونچال چلا جاوے۔(موضح)