سورة النازعات - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 10 اس سورۃ کا دوسرا نام ” ساھرہ“ بھی ہے اور یہ بالاتفاق مکی ہے۔ (شوکانی)