سورة النبأ - آیت 29
وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ كِتَابًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم نے ہر شے گن کر لکھ رکھی ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی ہمارے پاس ان کے اعمال کا پورا پورا ریکارڈ موجود ہے۔ لہٰذا وہ کسی عمل کی سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔