سورة النبأ - آیت 25

إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مگر کھولتا پانی اور پیپ

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 17 دوزخ کا ایک طبقہ مہریر بھی ہے جہاں بے انتہا سردی ہے اسے مزے کی ٹھنڈک نہیں کہہ سکتے۔ (وحیدی)