سورة النبأ - آیت 14

وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور نچوڑنے والی بدلیوں سے پانی کاریلا نازل کیا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 مراد بادل ہوں تو اس کے معنی نچڑنے والے، ہوں گے اور ہوائیں مراد ہوں تو نچوڑنے والی، ترجمہ کیا جائے گا۔