سورة المرسلات - آیت 11

وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جب سب رسول وقت پر لائے جائیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 یعنی وہ فیصلہ کے لئے اپنی اپنی امتوں کو لے کر اللہ تعالیٰ کے حضور باری باری حاضر ہوں۔