سورة القيامة - آیت 5
بَلْ يُرِيدُ الْإِنسَانُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بلکہ آدمی چاہتا ہے کے اپنے (ف 1) سامنے گناہ کرتا رہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 14 یعنی یہ کہتا ہے کہ ابھی کیا ہے گناہ کرتے رہو آگے چل کر توبہ کرلینا۔ یہاں تک کہ موت آجاتی ہے اور توبہ کی نوبت ہی نہیں آتی۔