سورة المدثر - آیت 55

فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو جو چاہے اسے یاد کرے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 شاہ صاحب لکھتے ہیں : یعنی ایک پر اتری تو کیا ہوا کام تو سب کے آتی ہے۔