سورة المدثر - آیت 44
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم فقیر کو کھانا نہ کھلاتے تھے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی نہ خدا کا حق ادا رتے تھے اور نہ بندوں کا