سورة المدثر - آیت 33
وَاللَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور رات کی قسم جب وہ پیٹھ پھیرے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 یعنی اندھیرا چھانے لگے۔ (شوکانی)