سورة المدثر - آیت 28
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ نہ باقی رکھے اور نہ چھوڑ دے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی گوشت ہڈی اور پسلی ہر چیز کو بھسم کر کے رکھ دے گی۔