سورة المزمل - آیت 12

إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالًا وَجَحِيمًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک ہمارے پاس بیڑیاں اور آگ کا ڈھیر ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 یعنی ان کی شامت آیا چاہتی ہے ذرا انتظار کیجیے۔ چنانچہ بدر کے دن مشرکین مکہ کی یہ شامت آگی۔