سورة المعارج - آیت 20
إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بےچین ہوجاتا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 مصیبت یعنی محتاجی اور بیماری وغیرہ۔