سورة المعارج - آیت 1
سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ایک مانگنے والے نے وعدہ عذاب مانگا جو واقع ہونے والا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔