سورة المعارج - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 1 اس سورۃ کے مکی ہونے پر سب کا اتفاق ہے۔ (شوکانی)