سورة الحاقة - آیت 46

ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر اس کی گردن کاٹ لیتے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 یعنی گردن کی وہ رگ جو دل سے ملتی ہے اور اس کے کٹنے سے آدمی فوراً مر جاتا ہے۔