سورة الحاقة - آیت 42

وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور نہ یہ کسی پریوں حاطرات والے کا قول ہے تم کم دھیان (ف 1) کرتے ہو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

“ ف 9 یعنی بالکل غور نہیں کرتے۔ اگر غور کرتے تو ہرگز اس قسم کی بکواس نہ کرتے۔