سورة الحاقة - آیت 40
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
کہ بےشک یہ قرآن ایک پیغام لانے والے سردار کا قول ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 8 مراد حضرت جبریل ہیں مگر“ رسول کریم“ سے مراد آنحضرت ہو تو مطلب یہ ہوگا کہ یہ قرآن ایک عزت والے پیغمبر کے پڑھ کر سنانے کی چیز ہے۔