سورة الحاقة - آیت 33

إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک وہ اللہ عظیم پر ایمان نہ لاتا تھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔