سورة الحاقة - آیت 32

ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر اس زنجیر میں جو ستر گزلمبی ہے اسے جکڑو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ وہ ” زنجیریں اس کے پیچھے سے داخل کر کے منہ سے نکالی جائیں گی۔“ (ابن کثیر)